Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شیخ رشید نے وفاقی وزیر اطلاعات کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی

شیخ رشید نے وفاقی وزیر اطلاعات کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی
April 11, 2016
اسلام آباد (92نیوز) غلط بیانی کیوں کی ؟ اپوزیشن کو قومی اسمبلی میں کوریج کی اجازت کیوں نہیں دی ؟ شیخ رشید نے تحریک استحقاق قومی اسمبلی میں جمع کروادی۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم کے سربراہ شیخ رشید نے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کے خلاف تحریک استحقاق قومی اسمبلی میں جمع کرا دی۔ تحریک استحقاق کے متن میں کہا گیا کہ وزیراطلاعات نے اپنے بیان میں غلط بیانی کی ہے۔ اپوزیشن کو کوریج نہ دینے کی ذمہ داری وزیر اطلاعات پر عائد ہوتی ہے۔