Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شیخ رشید ایک سیٹ پر الیکشن لڑے اور کامیاب، غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ

شیخ رشید ایک سیٹ پر الیکشن لڑے اور کامیاب، غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ
July 26, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) این اے 60 سےالیکشن ملتوی ہونے کے باوجود شیخ رشید ایک سیٹ پر الیکشن لڑے اور وہ کامیاب رہے۔ غیرحتمی وغیرسرکاری نتیجے کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ این اے 62 سے الیکشن جیت چکے ہیں۔