Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شیخوپورہ کے نواحی گاﺅں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

شیخوپورہ کے نواحی گاﺅں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل
April 19, 2016
شیخوپورہ (92نیوز) شیخوپورہ کے نواحی گاو¿ں سوہل کلاں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نواحی گاﺅں سوہل کلاں میں چھ افراد کو قتل کر دیا گیا جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ تمام افراد کی لاشیں کھیتوں سے ملیں۔ مقتولین میں 2بھائی، ان کی بیویاں اور 2بچے شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سب کو تیز دھار آلے سے گلے کاٹ کرقتل کیا۔