Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شیخوپورہ: ڈمپر کار پر الٹ گیا ، چار افراد جاں بحق

شیخوپورہ: ڈمپر کار پر الٹ گیا ، چار افراد جاں بحق
March 11, 2018

شیخوپورہ (92 نیوز) شیخوپورہ میں لاہور روڑ پر ڈمپر بے قابو ہو کر کار پر الٹ گیا جس سے چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔
جاں بحق ہونے والے افراد شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے کہ اچانک گاڑی کی باڈی کاٹ کی نعشیں نکالی گئیں جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا ۔
مرنے والوں میں دو کونسلر بھی شامل ہیں ۔