[email protected]Raiwind Rd, Bhobtian, Lahore, Punjab
رَبَّنَا وَاٰ تِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَا دَ.
خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
شیخوپورہ ( 92 نیوز ) شیخوپورہ میں ڈاکوؤں نے پارلر سے تیار ہوکر نکلنے والی دلہن کو لوٹ لیا ۔
ڈاکو زیورات اور دلہن کی ساتھی خاتون کا پرس چھین کر فرار ہو گئے ۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی ۔