Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شیخوپورہ،ڈاکوؤں نے پارلر سے تیار ہوکر نکلنے والی دلہن کولوٹ لیا

شیخوپورہ،ڈاکوؤں نے  پارلر سے تیار ہوکر نکلنے والی دلہن کولوٹ لیا
February 3, 2018

شیخوپورہ ( 92 نیوز ) شیخوپورہ میں ڈاکوؤں نے پارلر سے تیار ہوکر نکلنے والی دلہن کو لوٹ لیا ۔

ڈاکو زیورات اور دلہن کی ساتھی خاتون کا پرس چھین کر فرار ہو گئے ۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی ۔