Tuesday, September 27, 2022

شہزاد رائے سنٹرل جیل کراچی پہنچ گئے ، 6 قیدی بچوں کی ضمانت بھی کرائی

شہزاد رائے سنٹرل جیل کراچی پہنچ گئے ، 6 قیدی بچوں کی ضمانت بھی کرائی

کراچی ( 92 نیوز ) گلوکار شہزاد رائے سینٹرل جیل کراچی پہنچ گئے ۔ گلوکار نے 6 قیدی بچوں کی ضمانتیں بھی کرائیں ۔
اس موقع پر شہزاد رائے نے کہا کہ سرکاری اسکولوں کی بہتری کے بغیر حالات نہیں بدلیں گے ۔ اس وقت تک بچوں کو سزا نہ سنائی جائے اور نہ ہی جیل بھیجا جائے ۔کوشش ہ وگی کہ بچہ جیل خالی ہو جائے ۔ اس موقع پر شہزاد رائے نے اپنا گانا بھی سنایا