Monday, September 26, 2022

شہزادہ سعود بن محمد بن السعودانتقال کر گئے

شہزادہ سعود بن محمد بن السعودانتقال کر گئے

ریاض (ویب ڈیسک) سابق سعودی ولی عہد عبدالعزیز السعود کے پوتے شہزادہ سعود بن محمد بن السعود انتقال کر گئے  ۔

تفصیلات کےمطابق سعودی رائل کورٹ کا کہناہےسابق سعودی ولی عہد عبدالعزیز السعود کے پوتے شہزاد ہ سعود بن محمد بن السعود جہان فانی سے انتقال کرگئے ہیں ۔ شہزادے کی نماز جنازہ مغرب کے بعد امام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی گئی ہے۔واضح رہے کہ رواں سال کے شروع میں سابق سعودی فرمانروا عبداللہ بن عبدالعزیز 23جنوری کو انتقال کر گئے تھے ۔