Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شہر قائد میں چھائے سرمئی بادلوں نے موسم خوشگوار بنا دیا

شہر قائد میں چھائے سرمئی بادلوں نے موسم خوشگوار بنا دیا
February 26, 2018

کراچی (92 نیوز) شہر قائد میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی نے موسم سہانا کر دیا ۔ صبح سویرے سرمئی بادلوں کی اوٹ سے نکلتی سورج کی کرنیں اور ٹھنڈی ہوائیں خوشگوار موسم کے ساتھ شہریوں کے چہروں پر بھی خوشی لے آئی ۔
موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ بارش کا تو کوئی امکان نہیں لیکن شہر قائد اسی طرح بادلوں کی لپیٹ میں رہنے کا امکان ہے ۔