Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شہری نےاسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی شکایت وزیراعظم سیل سے کردی

شہری نےاسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی شکایت وزیراعظم سیل سے کردی
January 31, 2019
پشاور ( 92 نیوز) شہری کی جانب سے  اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کے خلاف  شکایت وزیر اعظم شکایت سیل میں اندراج کر ادی گئی ۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی دفتر میں سگریٹ نوشی کر رہے تھے کہ شہری نے ان کی شکایت کر دی ۔