Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہدا کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے  : وزیراعظم

شہدا کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے  : وزیراعظم
August 8, 2016
کوئٹہ(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ کوئٹہ   میں زخمیوں کی عیادت کی اور ان کی  جلد صحتیابی کےلیے دعا کی۔ وزیراعظم نے انتظامیہ کو ہدایات دیں کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ اس موقع پر وزیراعظم میاں نوازشریف نےکہاکہ شہدا کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دھماکے میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا ۔