شہدا اور غازیوں کو 92 نیوز کا سلام
لاہور (92 نیوز) شہدا اور غازیوں کو 92 نیوز کا سلام، مادروطن پر جان نچھاور کرنے والے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کریں۔
قومی پرچم اٹھائیں اور شہدا کے گھروں کو جائیں، شہدا کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائیں۔
ویڈیو پیغام ریکارڈ کریں اور 92 نیوز کو واٹس ایپ کریں، ہم آپ کا پیغام دنیا کو دکھائیں گے، ہمارا واٹس ایپ نمبرآپ کی اسکرین پر