Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہدا اصل ہیرو ہیں ،دہشتگردی کیخلاف پولیس کیساتھ کھڑے ہیں ، آرمی چیف

شہدا اصل ہیرو ہیں ،دہشتگردی کیخلاف پولیس کیساتھ کھڑے ہیں ، آرمی چیف
August 4, 2018
راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا پر پیغام دیا کہ شہدا اصل ہیرو ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اپنے ٹویٹ پیغام میں  جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ  دہشتگردی کے خلاف پولیس نے عظیم قربانیاں دیں ، شہدا اصل ہیرو ہیں ،ان کو سلام  پیش کرتے ہیں جب کہ دہشتگردی کیخلاف ہم پولیس کے ساتھ کھڑے ہیں  ۔ دوسری جانب  ملک کے مختلف شہروں میں شہدا ئے پولیس کی قبروں پر حاضری اور سلامی پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔