شہباز شریف کے دورہ کراچی کے بعد ن لیگ سندھ کے نامزد صدر کو ہٹا دیا گیا
![شہباز شریف کے دورہ کراچی کے بعد ن لیگ سندھ کے نامزد صدر کو ہٹا دیا گیا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/shahbaz-sharidf.jpg)
کراچی ( 92 نیوز ) شہبازشریف کے دورہ کراچی کے نتائج سامنے آنے لگے ، ن لیگ سندھ کی قیادت دوبارہ تبدیل کر دی گئی ۔
نوازشریف کےنامزکردہ ن لیگ سندھ کےصدرسرفرازجتوئی کو ہٹادیا گیا ۔
شہبازشریف نے 22اپریل کو دوبارہ کراچی کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔