Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شہباز شریف کی نااہلی کیلئے دائر عمران خان کی درخواست مسترد

شہباز شریف کی نااہلی کیلئے دائر عمران خان کی درخواست مسترد
July 18, 2017

لاہور(92نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کیلئے دائر عمران خان کی درخواست مسترد کردی۔  درخواست قابل سماعت ہی نہیں  وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی کیلئے متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے۔ عدالت عالیہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ واضح رہے کہ  عمران خان کی درخواست کی بابر اعوان نے پیروی کی تھی۔