Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت 6 فروری تک ملتوی

شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت  6 فروری تک ملتوی
January 29, 2019
لاہور ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  اور مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف  کی درخواست ضمانت پر سماعت 6فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔ شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ۔ نیب نے  جواب داخل کرنے کیلئے مہلت طلب  کی جس پر عدالت نے نیب کے وکیل پر ناراضی کا اظہار کیا۔ عدالت نے شہباز شریف کے وکلاء کو دلائل دینے کی اجازت دے دی ۔