Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شہباز شریف کیخلاف ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملی ، تماشہ کیا جارہا ہے ، مریم اورنگزیب

شہباز شریف کیخلاف ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملی ، تماشہ کیا جارہا ہے ، مریم اورنگزیب
June 3, 2020

لاہور ( 92 نیوز ) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کے خلاف نیب کی کارروائیوں پر  رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  دو سال سے شہباز شریف کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملی تو دوبارہ سے تماشہ کیا جا رہا ہے۔

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ   عوام دشمن بجٹ بنایا جارہا ہے اس لئے قائد حزب اختلاف کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔