Wednesday, February 21, 2024

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیاگیا

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیاگیا
April 4, 2019

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیاگیا۔

شہباز شریف اب جہاں چاہیں جا سکیں گے ، وزارت داخلہ نے اپوزیشن لیڈر کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ، اقدام لاہورہائی کورٹ کے حکم پر کیا گیا ۔

شہبازشریف پوتی کی تیمارداری کیلئے چند روز تک لندن جائیں ۔