Friday, October 15, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  شہباز شریف کا قصور ڈسٹرکٹ ہسپتال کا ہنگامی دورہ

   شہباز شریف کا قصور ڈسٹرکٹ ہسپتال کا ہنگامی دورہ
October 13, 2015
قصور(92نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا ہنگامی دورہ ،غیر تسلی بخش کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار ،ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کا اعلان ۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج بذریعہ ہیلی کاپٹرقصور پہنچے جہاں سے وہ مسافر وین میں سوار ہو کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچے ان کے ہمراہ مقامی ممبران اسمبلی اور ضلعی افسران بھی موجود تھے ۔ وزیر اعلیٰ نے ہسپتال کے تمام وراڈز کا تفصیلی معائنہ کیا اور ناقص کارکردگی اور صفائی کی ناگفتہ بہ صورتحال پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ کے دورہ کے موقع پر سیکیورٹی اہلکاروں کی مسلم لیگ ن کے عہدیداروں اور صحافیوں کے ساتھ سخت بدتمیزی ہسپتال میں داخل ہونے سے روک دیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔