Saturday, September 14, 2024

شہباز شریف کا بھی کشمیر کی انتخابی مہم میں اُترنے کا فیصلہ

شہباز شریف کا بھی کشمیر کی انتخابی مہم میں اُترنے کا فیصلہ
July 5, 2021

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی کشمیر کی انتخابی مہم میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔

شہباز شریف کشمیر کے مختلف حلقہ جات میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کے دورہ کشمیر کے حوالے سے شیڈول کی تیاری شروع کر دی۔