شہباز شریف پر 25 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے ، فواد چودھری
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے شہباز شریف پر 25 ارب کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔
فواد چودھری نے ٹویٹ میں لکھا شہباز شریف ایف آئی اے کو کسی سوال کا جواب دینے کو تیار نہیں اور کہتے ہیں بچوں کو پتہ ہو گا۔ ان کا جیل سے باہر ہونا مذاق نہیں تو کیا ہے؟
شہبازشریف پر
الزام ہے کہ انھوں نے 25ارب روپیہ جعلسازی سے پاکستان سےباہر بھیجایہ رقم
وہ ہے جو پتہ چل گئ اصل رقوم اس سے بہت زیادہ ہو سکتی ہیں FIA کی تفتیشی
ٹیم کوکسی سوال کا جواب دینےکو تیارنہیں کہتےہیں بچوں کو پتہ ہو گا بچے
مفرور کرا دئیے ان کا جیل سے باہر ہونا مذاق نہیں تو کیا
ہے
فواد چودھری نے مزید لکھا کہ 25 ارب روپے وہ رقم ہے جو پتہ چل گئی ، اصل رقم اس سے بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔