Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شہباز شریف لندن سے لاہور روانہ ہوگئے

شہباز شریف لندن سے لاہور روانہ ہوگئے
December 10, 2016

لندن(92نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لندن سےلاہورکیلئےروانہ ہوگئے ہیں ۔ شہبازشریف کوسخت سکیورٹی حصارمیں روانہ کیاگیا ہے۔ مسلم لیگ دھڑوں میں اختلافات کی وجہ سےایک دھڑےکولندن ایئرپورٹ آنےسےروک دیاگیا ۔ پاکستانی ہائی کمشنرودیگرعملہ نےکسی بھی ناخوشگواروقعہ سےنمٹنےکےلیےجھگڑےمیں ملوث  دھڑےکوائیرپورٹ آنےسےروک دیاگیا۔