Friday, January 27, 2023

شہباز شریف سے ان کے اہلخانہ نے اسلام آباد منسٹر انکلیو میں ملاقات کی

شہباز شریف سے ان کے اہلخانہ نے اسلام آباد منسٹر انکلیو میں ملاقات  کی
اسلام آباد ( 92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سےان کے اہلخانہ نے اسلام آباد منسٹر انکلیو میں ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق  شہباز شریف  سے ملاقات کرنے والوں  میں ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف اور  اہلیہ نصرت شہباز شریف  شامل تھے ۔ شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے باعث اسلام آباد میں مقیم ہیں ۔