Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے الیکشن اصلاحات کا ایک لفظ نہیں پڑھا ، فواد چوہدری

شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے الیکشن اصلاحات کا ایک لفظ نہیں پڑھا ، فواد چوہدری
August 31, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے الیکشن اصلاحات اور پی ایم ڈی اے کا ایک لفظ نہیں پڑھا۔ انہیں کوئی پتہ نہیں ہے کہ تجاویز ہیں کیا۔

فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا ہمارے ہاں اپوزیشن کا ایک ہی کردار ہے کہ حکومت کے مخالف شیطان سے بھی اتحاد ہو جائے تو کرنا ہے۔

ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کے خواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اور لوگ کرتے ہیں۔