Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہبازشریف 8بچیوں کے قتل کے باوجود جشن منا رہےہیں ، اعتزاز احسن

شہبازشریف 8بچیوں کے قتل کے باوجود جشن منا رہےہیں ، اعتزاز احسن
January 25, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) بیرسٹراعتزازاحسن نے شہبازشریف کا سیاسی ریمانڈ لےلیا اور کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب  8 بچیوں کے بہیمانہ قتل کے باوجود جشن منا رہے ہیں۔

رہنما پاکستان پیپلزپارٹی نے مزید کہا کہ قصور میں 260 بچوں سے زیادتی ہوئی مگر  ملزم آزاد ہیں ۔  

اعتزاز احسن نے کہا کہ پنجاب پولیس شریف خاندان کی گھر کی لونڈی ہے ۔ شہبازشریف نے زینب کے والد کا مائیک کیوں بند کیا۔