Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہبازشریف کی تالیوں ، مبارکبادوں سے بھرپور پریس کانفرنس شرمناک ہے ، خورشید شاہ

شہبازشریف کی تالیوں ، مبارکبادوں سے بھرپور پریس کانفرنس شرمناک ہے ، خورشید شاہ
January 23, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ زیراعلیٰ پنجاب کی تالیوں اور مبارکبادوں سے بھرپور پریس کانفرنس شرمناک ہے ۔

خورشید شاہ نے کہا کہ قصور کے ڈھائی سو بچے اور 12 بچیاں پنجاب حکومت کے منہ پر طمانچہ ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر دنیا کی دوسری بڑی لیب لاہور میں ہے تو باقی ملزم گرفتار کیوں نہیں جا سکے ۔