Monday, October 3, 2022

شہبازشریف کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے لیگی رہنمائوں سے ٹیلیفونک رابطہ

شہبازشریف کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے لیگی رہنمائوں سے ٹیلیفونک رابطہ
لاہور (92 نیوز) اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔ شہبازشریف نے خواجہ آصف، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے لیگی قیادت کو مولانافضل الرحمٰن سے ہونے والی ملاقات کے بارے میں اعتماد میں لیا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تینوں رہنماؤں کو آج بلاول بھٹو سے ہونے والی ملاقات سے بھی آگاہ کیا۔