Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہبازشریف نے صوبائی نشستیں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، ذرائع

شہبازشریف نے صوبائی نشستیں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، ذرائع
August 9, 2018
لاہور ( 92 نیوز) شہباز شریف نے صوبائی نشستیں چھوڑ کر قومی اسمبلی کی نشست اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف این اے132کی نشست رکھیں گےجبکہ پی پی 164اورپی پی 165 دونوں صوبائی سیٹیں چھوڑ دیں گے۔ دوسری جانب حمزہ شہباز نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑکرپنجاب اسمبلی کی سیٹ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔