Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہبازشریف خاندان کی جناتی معاشی ترقی کا راز بتائیں ،سعید غنی

شہبازشریف خاندان کی جناتی معاشی ترقی کا راز بتائیں ،سعید غنی
January 22, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) نیب میں پیشی کے بعد شہباز شریف کی  پریس کانفرنس پر پیپلز پارٹی  کے رہنما سعید غنی نے بھی  ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے  شہباز شریف اپنے خاندان کی جناتی معاشی ترقی کا راز بتائیں ۔

سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ صرف سوال جواب سے شریفوں کی چیخیں نکل پڑی ہیں ۔

رہنما پاکستان پیپلزپارٹی نے مزید کہا کہ آصف علی زرداری کے خلاف کردار کشی کی مہم ناکام ہوچکی ہے ۔رائیونڈ مافیا نے لوٹ مار کے سوا کوئی کام نہیں کیا۔