Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شکیل آفرید کو کسی ذاتی عناد کی وجہ سے تحویل میں نہیں رکھا گیا : طارق فاطمی

شکیل آفرید کو کسی ذاتی عناد کی وجہ سے تحویل میں نہیں رکھا گیا : طارق فاطمی
December 16, 2016

لاہور(92نیوز) وزیر اعظم نواز شریف کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ شکیل آفریدی کو  کسی ذاتی عناد کی وجہ سے تحویل میں نہیں رکھا گیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ شکیل آفریدی کو کسی ذاتی عناد کی وجہ سے تحویل میں نہیں رکھا گیا یہ فیصلہ عدالت کو کرنا ہے کہ ان کا کیس صدر پاکستان کو معافی کے لئے بھیجا جا سکتا ہے یا نہیں۔