Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی اور سویا بین کے نرخوں میں اضافہ

شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی اور سویا بین کے نرخوں میں اضافہ
July 9, 2017

لاہور(ویب ڈیسک) شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں  مکئی اور سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے ملک کے وسطی مغربی پیداواری علاقوں میں گرم اور خشک موسم کی پیش گوئی ہے ۔ ہفتہ کو عالمی منڈی کے مطابق بورڈ میں وقفے سے قبل دسمبر کیلئے مکئی کے سودے 2.75سینٹ سے بڑھ کر 4.05 ڈالر فی بشل سے زیادہ رہے ۔ سویابین کے نومبر کیلئے سودے 12.75سینٹ اضافے کے ساتھ 10.12 ڈالر فی بشل رہے ۔ بورڈ میں موسم بہار کی گندم کے ستمبر کیلئے سودے 8.5 سینٹ بڑھ کر 7.78ڈالر فی بشل طے پائے ۔