Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شکار پور ، پیسے نہ دینے پر زچہ و بچہ کو ایمبولینس نہ ملی ‏

شکار پور ، پیسے نہ دینے پر زچہ و بچہ کو ایمبولینس نہ ملی ‏
September 16, 2019
شکار پور ( 92 نیوز ) شکار پور کے سرکاری اسپتال میں ایمبولینس نہ ملنے پر خاتون اور نومولود  کو رکشے پر گھر جانا پڑا ، خاتون کے شوہر غلام رسول کا کہناہے کہ سول اسپتال کے ایمبولینس ڈرائیور سے بات کی جس نے دو ہزار روپے طلب کئے۔ پیسے نہ ہونے پر خاتون اور بچے کو  رکشے پر  رحیم آباد منتقل کرناپڑا ۔ سول اسپتال میں عوام کو  دوا  ملتی ہے اورنہ ہی ایمبولینس کی سہولت ہے ، سرکاری اسپتال ہونے کے باوجود ایمبولینس کا کرایہ مانگا جاتا ہے ۔