Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شکارپور: کالعدم تنظیم کے 6دہشتگرد گرفتار،سو کلو بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

شکارپور: کالعدم تنظیم کے 6دہشتگرد گرفتار،سو کلو بارودی مواد اور اسلحہ برآمد
December 26, 2015
  شکارپور(92نیوز)شکار پور  پولیس نے  کالعدم   تنظیم کے  چھے دہشت   گردوں کو  گرفتار کرکے  سو کلو  بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا حکام کے مطابق  ملزموں  کا  کل  بے نظیربھٹو کی برسی پر دہشت گردی کا منصوبہ تھا۔ تفصیلات کےمطابق پولیس نے  شکار پورکے مختلف علاقوں میں کارروائی کی اور کالعدم   تنظیم  سے  تعلق رکھنے والے  چھے دہشت   گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ دہشت   گردوں کے  قبضے سے  سو  کلو بارودی مواد ،بال  بیئرنگ ،کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ   برآمد  ہو ہے ایس پی مسعود بنگش کے  مطابق دہشت  گرد  ٹارگٹ کلنگ اور دہشت  گردی  کی  کارروائیوں میں  ملوث تھے اور انہوں  نے کل  بے نظیر  بھٹو کی  برسی پر  دہشت گردی  کا منصوبہ  بنایا ہوا  تھا  جو نا کام بنا دیا گیا ہے۔