Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

 شکارپور: جتوئی برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم ،14 افراد جاں بحق

 شکارپور: جتوئی برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم ،14 افراد جاں بحق
July 3, 2017

شکارپور(92نیوز)شکارپور میں جتوئی برادری کے دو گروپوں میں دیرینہ دشمنی پر خونی تصادم ہوا ہے، فائرنگ اور راکٹ حملوں میں اب تک 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہیں۔  دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔