Thursday, February 22, 2024

شنگھائی میں پہلی امپورٹ ایکسپو کی تیاریاں مکمل

شنگھائی میں پہلی امپورٹ ایکسپو کی تیاریاں مکمل
October 24, 2018
شنگھائی ( 92 نیوز) شنگھائی میں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپوکی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔شہر کی ستائیس اہم عمارتوں کو روشنیوں سے نہلا دیاگیا۔ شہر کی جگمگ روشنیاں  موسیقی کیساتھ ساتھ تبدیل  ہوتی ہیں، موسیقی اور رنگوں کےاس  ملاپ نےشہر کی خوبصورتی بھی دو چند کر دی۔ چینی تاریخ کی پہلی امپورٹ ایکسپو پانچ نومبر سے شروع ہوگی۔