Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شنگھائی :خودکار گاڑیوں  کا تگڑا امتحان ہونے میں رہ گیا ایک دن باقی

شنگھائی :خودکار گاڑیوں  کا تگڑا امتحان ہونے میں رہ گیا ایک دن باقی
April 16, 2016
  شنگھائی (ویب ڈیسک)شنگھائی میں خودکار گاڑیوں  کا تگڑا امتحان ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سیلف ڈرائیو  کارز کا تگڑا امتحان ہونے میں رہ گیا ایک دن باقی ،جی ہاں چین کی بنائی گئی گاڑیاں جلد شنگھائی کی سڑکوں پر آزمائشی ڈرائیو کے لیے اتاری جائیں گی،آزمائش میں خود کار گاڑیوں کو دوہزار کلومیڑ کا فاصلہ طے کرنا ہوگا۔