Tuesday, September 27, 2022

شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ماہرین کا نواں اجلاس، 7 ممالک کے مندوبین کی شرکت

شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ماہرین کا نواں اجلاس، 7 ممالک کے مندوبین کی شرکت
 راولپنڈی (92 نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ماہرین کا نواں اجلاس ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں 7 ممالک کے مندوبین کی شرکت ہوئی۔  شنگھائی تعاون تنظیم ، ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ماہرین ، نواں اجلاس، 7 ممالک ، مندوبین ، شرکت آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت، چین، روس سمیت 7 مستقل رکن ممالک کے مندوبین شامل تھے۔ ایس سی او کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکا نے مشترکہ تربیت اور فوجی مشقوں سے متعلق اظہار خیال کیا۔ شرکا نے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا۔