Saturday, July 27, 2024

شنگھائی آٹو شوجاری ، جدید گاڑیاں شہریوں کی توجہ کا مرکز

شنگھائی آٹو شوجاری ، جدید گاڑیاں شہریوں کی توجہ کا مرکز
April 24, 2017
شنگھائی (ویب ڈیسک ) چین کے شہر شنگھائی میں چمچماتی گاڑیوں کا سالانہ میلہ اپنی تمام تر رعنائیوں کےساتھ جاری ہے۔ گاڑیوں کے جدید ماڈلزشہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں ۔ شنگھائی آٹو شو میں لَش پَش کرتی چھوٹی بڑی گاڑیاں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔ پورشے، لینڈ روور، اور مرسیڈیز سمیت دیگر آٹو کمپنیوں کی رنگ برنگی جدید گاڑیاں شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ 28 اپریل تک جاری رہنے والے شنگھائی آٹوشو میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔