شمالی کوریا کے بانی کی سالگرہ پر مٹھائی کے مجسمے
سئیول ( 92 نیوز ) شمالی کوریاکے بانی کم ال سونگ کی 106ویں سالگرہ کی مناسبت سےایک رنگارنگ تقریب کا انعقادکیاگیا ۔
تقریب میں مٹھائی سے بنے مختلف مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور مٹھائی اور بسکٹس کے ان لذیز نمونوں کیلئے بھرپور پسندیدگی کا اظہارکیا۔