Monday, October 3, 2022

شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں دوسری بار میزائل تجربہ

شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں دوسری بار میزائل تجربہ
October 2, 2021 ویب ڈیسک

پیانگ یانگ (92 نیوز) شمالی کوریا نے ایک ہفتے میں دوسری بار میزائل تجربہ کر لیا۔

 پیانگ یانگ نے دعویٰ کیا کہ اینٹی ایئرکرافٹ میزائل کا تجربہ کامیاب رہا۔ حکام کا کہنا ہے کہ تجربے کا مقصد لانچر، ریڈار اور ان کی کارکردگی کو جانچنا تھا۔

ادھر شمالی کوریا پر سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس ختم ہو گیا۔ بند کمرے  میں ہونے والا ہنگامی اجلاس ایک گھنٹہ جاری رہا۔ چین اور روس نے مخالفت کی۔