Sunday, December 3, 2023

شمالی وزیر ستان میں ڈرون حملے میں 4افراد ہلاک 2زخمی

شمالی وزیر ستان میں ڈرون حملے میں 4افراد ہلاک 2زخمی
August 6, 2015
شمالی وزیر ستان(92نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے الوڑہ منڈی میں امریکی جاسوس طیارے کا حملہ۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان  حملے میں 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ حملے میں امریکی جاسوس طیارے نے گھر پر دو میزائل داغے۔