Wednesday, October 5, 2022

شمالی وزیرستان، پاک افغان سرحد کے قریب دھماکا، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان، پاک افغان سرحد کے قریب دھماکا، ایف سی کے 3 اہلکار شہید

پشاور (92 نیوز) شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب دھماکا ہوا جس میں
ایف سی کے 3 اہلکار شہید ہو گئے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق تینوں اہلکار دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہوئے۔ دھماکہ کے وقت ایف سی بم ڈسپوزل ٹیم غلام خان میں کلیرنس آپریشن میں مصروف تھی۔