Tuesday, October 4, 2022

شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن، فائرنگ کے تبادلہ میں دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن، فائرنگ کے تبادلہ میں دہشت گرد ہلاک
September 26, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا۔