Monday, March 4, 2024

شمالی وزیرستان میں بمباری سے 22دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں بمباری سے 22دہشت گرد ہلاک
April 22, 2015
راولپنڈی(92نیوز)شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے 22ہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے دتہ خیل میں  پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس سے 22دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔