Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شمالی وزیرستان : شوال میں گھر پر امریکی ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے

شمالی وزیرستان : شوال میں گھر پر امریکی ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے
September 2, 2015
شمالی وزیرستان (92نیوز) امریکی ڈرون طیارے کے حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی جاسوس طیارے نے گھر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈرون حملے میں گھر پر دو میزائل داغے گئے، شبہ کیا جا رہا ہے کہ مکان میں دہشتگرد موجود تھے جن میں غیر ملکی بھی بتائے جاتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مکان میں موجود تمام پانچ افراد موقع پر ہلاک ہو گئے۔