Monday, December 5, 2022

شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد

شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد
پشاور(92نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں سکیورٹی فورسزنےسرچ آپریشن  کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گاؤں شیرخیل اورشخاسےبڑی تعدادمیں اسلحہ و گولہ بارودبرآمد ہوا ۔ سکیورٹی ذرائع کےمطابق اسلحےکی کھیپ کمپاؤنڈمیں چھپائی گئی تھی۔