Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی‘ 22دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی‘ 22دہشت گرد ہلاک
October 11, 2015
شمالی وزیرستان (92نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 22 دہشت گردوں کوہلاک کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل کی علاقے میں کی گئی۔ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی اس کارروائی میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز اور پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے حصہ لیا اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری اور شیلنگ کی جس میں 22 دہشت گردوں ہلاک جبکہ 6 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔