شمالی علاقہ جات کے برف پوش پہاڑ پر ڈانس کرتا پاکستانی بچہ یونیسف کو بھا گیا

نیو یارک (92 نیوز) شمالی علاقہ جات کے برف پوش پہاڑ پر ڈانس کرتا پاکستانی بچہ یونیسف کو بھا گیا۔ بچے محمد کی ویڈیو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کر دی۔
https://twitter.com/DrTedros/status/1255591363036536832?s=20
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس آدھنم نے بھی ویڈیو ری ٹویٹ کی۔ بچے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔