Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شمالی امریکا سے ایک ارب تتلیوں کی میکسیکو کی طرف نقل مکانی

شمالی امریکا سے ایک ارب تتلیوں کی میکسیکو کی طرف نقل مکانی
March 7, 2018

میکسیکو( 92 نیوز) شمالی امریکا سے ایک ارب تتلیاں نقل مکانی کرکے میکسیکو پہنچ گئیں۔ مونارک نسل کی یہ تتلیاں ہر سال اکتوبرمیں نقل مکانی شروع کرتی ہیں ۔

تتلیاں تین ہزارمیل طویل سفرطے کرکے میکسیکو کے گرم علاقے میں پہنچتی ہیں، دو ماہ تک زندہ رہنے والی یہ خاص  تتلیاں جب  درختوں پر چمٹتی ہیں تو ایک خوبصورت نظارہ  پیش کرتی ہیں ۔