Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شعیب اختر کو نوٹس بھیجنا باعثِ شرم، علی محمد خان

شعیب اختر کو نوٹس بھیجنا باعثِ شرم، علی محمد خان
November 8, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرمملکت علی محمد خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ شعیب اختر کو نوٹس بھیجنا شرم کی بات ہے۔

علی محمد خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ شعیب اختر کو نوٹس بھیجنا شرم کی بات ہے، سرکاری ٹی وی کے اینکر نے قومی ہیرو کی بے عزتی کی، انہیں شو چھوڑ کر جانا پڑا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری ٹی وی کے اینکر کے داخلے پر پابندی لگنی چاہئے، اب شعیب اختر استعفیٰ نہ دیتے تو کیا کرتے؟، وزارت اطلاعات سے اس پر بات کروں گا۔